چترال اوربلتستان کے روابط

تحریر: ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ  چترال کی معلوم تاریخ تین ہزارسالوں پرمحیط ہے۔آثارقدیمہ کی کھدائی اوردیگرشواہدکی روشنی میں محققین نے رائے دی ہے کہ ساڑھے چارہزار سالوں سے چترال میں انسانی آبادی کے ثبوت ملتے ہیں ۔گندم کی قدیم ترین قسم مزید پڑھیں