سلام شاگرد

تمہار ی آنکھوں میں اُتری یہ معصومیت میرے لئے کھلی کائنات ہے ۔۔یہ میرا خواب نگر ہے ۔۔میں اس میں ایک بڑے بیوروکریٹ کو دیکھتا ہوں ۔۔ایک عالم دین ۔۔ایک بڑا اُستاد ۔۔ایک نابعہ روزگار سائنسدان ۔۔ایک مصلح سیاستدان۔۔ایک نڈر مزید پڑھیں