یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تعلیمی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد

گلگت(نمائندہ خصوصی)مشیر سیاحت ثقافت و امور نوجوانان گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ غذر کے عوام نے اپنی آباؤ اجداد کی روایات کو جاری رکھا ہے ملک کے لئے سب سے بڑی قربانی یاسین کے عوام نے دی مزید پڑھیں

ہیڈ کوارٹرز کے تعین کو ملتوی کر کے ہنزہ اور نگر کو الگ اضلاع بنا دیا جائے: وزیر بیگ اور محمد علی اختر

گلگت (پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہنزہ نگر ہیڈ کوارٹر کے تعین کیلئے بلانے والے ممبران کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہنزہ نگر کے عوامی نمائندے باہمی مشاورت سے فیصلہ مزید پڑھیں

۔نیا پاکستان

ہدایت اللہ آختر مملکت خداداد پاکستان کی کیا بات ہے ۔۔۔یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے ۔۔اب اس ملک میں شرفا خال خال ملتے ہیں۔۔۔شرفا سے ہٹ کر ایک اور کلاس کا بھی پتہ چلتا ہے مزید پڑھیں

واٹر ٹینک کی مرمت: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے واسا کو ایک ہفتے کی مہلت دی

گلگت(مون شیرین) چیف سکرٹیری گلگت بلتستان سجاد سیلم ہوتیانہ نے گلگت شہر میں پانی کی قلت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوے محکمہ واسا کو ایک ہفتے کے اندر جوٹیال نالہ میں واقع ایک ٹینکی کو مرمت کرنے کی ہداہت مزید پڑھیں

مسلم لیگ نواز نے گلگت ڈوثیرن کے لیے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کر دیا

گلگت : مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر حافظ حفیظ الراحمن نے گلگت ڈوثیرن کے لیے اپنی پارٹی کی کابینہ کا اعلان کردیا ۔ نئے منتخب ہونے والے عہدیداروں میں صدر راجہ شیبر ولی، جنرل سکرٹیری امین شیر مزید پڑھیں

خدارا… داریل تانگیر کو وزیرستان مت بناؤ!

دیامر گرینڈ جرگہ میں ضلع دیامر کے انتہائی ذہین و فطین علماء کرام اور دانشوران شامل ہیں‘ بالخصوص جرگے کے چیئرمین مولانا عنایت اللہ‘ جناب ملک مسکین‘ جناب حاجی امیرجان اور عنایت اللہ شمالی ؔ انتہائی زیرک ‘ علاقائی معاملات مزید پڑھیں

الیکشن: مجاہد منصوری سٹی پریس کلب گلگت کے صدر منتخب

گلگت(مون شیرین) سٹی پریس کلب گلگت( رجسڑڈ) کا پہلا باضابط ایکشن اتوار کے روز ہوا۔ ایکشن میں بڑی  تعداد میں ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔ الیکشن رزلٹ کے مطابق  مجاہد منصوری صدر، نفیس احمد لون نائب صدر  اور مزید پڑھیں

غذریوتھ کانگریس کا گاہکوچ میں اجلاس، نوجوانوں کی مدد سے ایک فعال اور صحتمند معاشرہ تشکیل دینے کا عزم

گاہکوچ (نامہ نگار) غذر یوتھ کانگریس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ۱۳ اپریل بروز ہفتہ ریسٹ ہاوس گاہکوچ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت غذیوتھ کانگریس کی آرگنا ئزنگ کمیٹی کے سربراہ نور اکبر نے کی ۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

صفائی کا بہتر انتظام کرنے پر چیف افسر بلدیہ گلگت کو عوام کا خراج تحسین

گلگت(نامہ نگار) چیف آفیسر بلدیہ گلگت جاوید اقبال نے گاہکوچ سے گلگت تبادلہ کے بعد اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالتے ہی شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال اور گندگی کے حوالے سے عوام شکایات پر فوری ایکشن لینا شروع کر مزید پڑھیں