پامیر ٹائمز
-
عوامی مسائل
دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ ہوٹلز کے ٹینڈرز کو مسترد کرتے ہیں، داسخریم کمیونیٹی
استور (عبدالوہاب ربانی ناصر ) دیوسائی نیشنل پارک کے عوامی حقوق کے حوالے سے ایکٹنگ ڈی ایف او وائلڈ لائف…
مزید پڑھیں -
خبریں
شگر میںعاشورہ اسد مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا گیا
شگر(عابدشگری)شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے شگر بھر میں عاشورہ اسد مذہبی عقیدت و روایتی جوش و…
مزید پڑھیں -
جرائم
دیامر پولیس کی کاروائی، قتل کا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
چلاس:(شفیع اللہ قریشی)دیامر پولیس کی اہم کاروائی قتل کیس میں نامزد ملزمان بیٹا سمیت کوٹلی ستیا راولپنڈی سے گرفتار۔پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں -
کالمز
بدصوات کے متاثرین
تحریر: محمد ایوب سترہ جولائی کو بد صوات گلیشئر ٹوٹنے سے گاوں بد صوات اور بلہنز کے چالیس سے زیادہ…
مزید پڑھیں -
تعلیم
وائس چانسلرڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا دیامر کیمپس کا دورہ ،تعمیراتی کام 10اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت
گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے دیامر کیمپس کا دورہ…
مزید پڑھیں -
سیاست
تینوںممبران اسمبلی چترال کی ترقی کے لئے مشترکہ اور مربوط کوششیںکرنے پر متفق
چترال ( محکم الدین ) چترال کے تینوں نو منتخب ممبران اسمبلی نے چترال کی تعمیرو ترقی اور اس کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
ایک ہفتہ قبل کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیما کا سراغ نہ مل سکا
شگر(نامہ نگار) ایک ہفتہ گزرنے کے باوجودکے ٹو بیس کیمپ پر لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماء کا کچھ پتا…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
سیلابی ریلے نے چھوترون گاوںمیںتباہی مچا دی، مردو زن گھر چھوڑ کر پہاڑوںمیںپناہ لینے پر مجبور
شگر(عابدشگری) شدید سیلابی ریلے نے گاؤں میں داخل ہو کر تباہی مچادی، چھوترون کے مرد و خواتین خوف کی حالت…
مزید پڑھیں -
سیاحت
ضلع غذر میں واقع "آبِ شفا” کا چشمہ
چلاس( شفیع اللہ قریشی)آب شفاء کا قدرتی چشمہ کئی لوگوں کیلئے صحت کا باعث بنا ہے۔سیاحتی علاقہ دیامر حکومت کی…
مزید پڑھیں -
کالمز
عمران خان اور گلگت بلتستان
تحریر: غلام علی گلگت بلتستان کے غیور عوام کی جانب سے جناب عمران خان صاحب کو مبارک باد: سب سے…
مزید پڑھیں