پامیر ٹائمز
-
خبریں
ہنزہ میں امام حسین علیہ اسلام کی ولادت کا دن مذہبی جوش اور عقیدت سے منایا گیا
ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) حضرت امام حسینؑ کا یوم ولادت ہنزہ میں بھی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
باران رحمت نے گلگت شہر کی شاندار ترقی کے حکومتی دعووں کا پول کھول دیا
گلگت( سٹاف رپورٹر)باراں رحمت نے صوبائی حکومت کے ترقیاتی کاموں کا پول کھول دیا۔شہر کی مرکزی شاہرائیں کھنڈرات میں تبدیل…
مزید پڑھیں -
کھیل
غذر میںجشنِبہاراں پولو فیسٹیول کا آغاز
غذر (بیورو رپورٹ) غذر میں جشن بہاراں پولو کپ ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ ہی کھیلوں کا بادشاہ…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
محکمہ واسا چلاس نے درجنوں غیر قانونی کنیکشنز کاٹ دیے
چلاس(بیوروچیف)محکمہ واسا کا غیر قانونی کنکشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن،درجنوں کنکشنز کاٹ دئیے گئے۔واسا سپروائزر سید جاوید اقبال کی قیادت…
مزید پڑھیں -
تعلیم
طلبہ معیاری تعلیم کے حصول پر توجہ دیں، آنے والا وقت میرٹ کا ہے، سفارش کام نہیںآئے گا، نواز خان ناجی
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ حکومتی دعوؤں کے مطابق کام نہیں ہورہا،اداروں کو بہتر بنانے کے لئے عوام آواز اٹھائیں،سدا بہار اپوزیشن…
مزید پڑھیں -
تعلیم
چلاس کی طالبہ نے قائد اعظم میڈیکل کالج سے پیتھالوجی میں گولڈ مڈل لے کر نئی تاریخ رقم کر دی
چلاس(مجیب الرحمان)ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!!چلاس سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ شازیہ بانو نے…
مزید پڑھیں -
صحت
15 ہزار سے زائد مستحقین ضلع دیامر میںوزیر اعظم صحت کارڈز سے محروم
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامرمیں وزیر اعظم ہیلتھ کارڈکے 15ہزار مستحقین صحت کارڈ کی سہولیات سے محروم ہیں ،وزیر اعظم…
مزید پڑھیں -
سیاست
صوبائی حکومت پرانی نوٹیفیکیشن نئی فائل میںڈال کر یاسین سب ڈویژن بنانے کا دعوی کر رہی ہے، محمد ایوب شاہ
یاسین (معراج علی عباسی ) سابق ممبرقانون ساز اسمبلی وصدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع غذر محمدایوب شاہ نے کہاہے کہ ن…
مزید پڑھیں -
صحت
ڈپٹی کمشنر نگر کی کوششیں رنگ لے آئیں، ہوپر میں میڈیکل آفیسر، ویکسینیٹر اور لیڈی ہیلتھ ورکر تعینات
نگر (پ ر) ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ تفصیلات کیمطابق جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر نگر نوید احمد…
مزید پڑھیں -
صحت
پیرا میڈیکل سٹاف کی ترقیوں میں درپیش مسائل جلد حل کیا جائے، سلیم حیدر
ہنزہ (پ ر) ہنزہ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہاکہ پیرا…
مزید پڑھیں