صحت

پیرا میڈیکل سٹاف کی ترقیوں میں درپیش مسائل جلد حل کیا جائے، سلیم حیدر

 ہنزہ (پ ر) ہنزہ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہاکہ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہے کہ عرصہ دراز سے سٹاف کے ترقیاتی عمل میں جو رکاوٹ درپیش ہیں کو فی الفور دُور کرکے سٹاف کے پرموشن کو یقینی بنائیں تاکہ عرصہ دراز سے پرموشن کے انتظار میں سٹاف کو جو پریشانی ہے دُور کیا جائے ۔ حکام بالا مسلسل تاخیری حربے استعمال کرکے ہماری جائز مطالبہ کو ٹرخاتے آرہے ہیں ۔لہذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری اس دیرینہ جائز مطالبہ کو منظور کرکے فی الفور اس پر عمل درآمد کیا جائے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button