عوامی مسائل
-
شگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ باشہ میںامدادی کاروائیاںشروع نہ ہوسکیں، تین روز گزر گئے
شگر (نمائندہ خصوصی) تین روز گزرنے کے باؤجود شگر کی ضلعی انتظامیہ کے حکام اور عوامی نمائندے بین باشہ کے…
مزید پڑھیں -
گنش ہنزہ میںآلودہ پانی سے بیماریاںپھیلنے لگیں
ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) ہنزہ گنش میں آلودہ پانی سے مہلک بیماریاں پھیلنے لگیں ۔ہنزہ کی قدیم بستی گنش کو…
مزید پڑھیں -
داس جپوکے میںپانی کی قلت، خواتین دو کلومیٹر دور سے پانی لانے پر مجبور
غذر(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ سے بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں داس جپوکہ کے عوام اس دور جدید…
مزید پڑھیں -
چھلت، نگر:سرکاری بیرئیرز پر کوئی شخص موجود نہیں، غیر قانونی لکڑی کی ترسیل پر کون نظر رکھے گا؟
نگر ( بیورو رپورٹ) ضلعی ہیڈ کوارٹر نگر سے متصل ٹاؤن ایریاز چھلت پائین اور ا کبر آباد کے داخلی…
مزید پڑھیں -
شمشال کی مرکزی سڑک دریائی کٹاو کی زدمیںآگئی، رابطہ منقطع
ہنزہ( سٹاف رپورٹر) ضلع ہنزہ کے دور افتادہ گاوں شمشال میں طیغانی کے باعث مرکزی شاہراہ دریا برد ہو گئی…
مزید پڑھیں -
بلے گون پاؤر ہاوس کی مشینوں کی خستہ ہالی پر یونین کونسل مشہ بروم کی عوام کا اظہارِتشویش
اسلام آباد(فدا حسین) ضلع گانچھے کے سب ڈویژن مشہ بروم یونین کونسل مچلو کے مضافتی گاؤں بلے گون پاؤر ہاوس…
مزید پڑھیں -
اشکومن میںایک درجن دیہات کے ساتھ چھ روز سے رابطہ منقطع، سفید ہیلی کاپٹرز غائب
غذر (بیورو رپورٹ ) متاثرین کی بدصوات کی بحالی کے لئے فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو ایک درجن دیہات…
مزید پڑھیں -
ہنزہ:عطا آباد ہائیڈرو پاور منصوبے کا ٹینڈر جلد کروایا جائے، عوامی مطالبہ
ہنزہ (ذوالفقار بیگ)ہنزہ میں بجلی کی شدید قلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عطاآباد جھیل پر بننے والا پاؤر منصوبے…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی نے گانچھے میں بجلی گھر چلانے کے لئے ماہرین کی عدم موجودگی کا نوٹس لینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (فدا حسین )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ضلع گانچھے میں بجلی گھروں میں مشین چلانے…
مزید پڑھیں -
شاہراہ قراقرم کھلنے کے بعد چھ ہزار سے زائد گاڑیاںاپنی منزلوںکی طرف روانہ
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حالیہ سیلاب سے شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث ہزاروں سیاح اور مسافر پھنس گئے تھے جس…
مزید پڑھیں