ساؤتھایشیاء پارٹنرشپ پاکستان کے مالی معاونت سے آرسی ڈی پی کے زیراہتمام چمرکن میں50بتیل بکریاں تقسیم

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) ساؤتھ ایشیاء پارٹنرشپ پاکستان کے تعاون اورمالی معاونت سے آرسی ڈی پی چترال کے زیراہتمام سی اے پی ڈی پروگرام کے تحت گاؤں چمرکن کے ایلڈرز گروپ اورنواجون تنظیم کے ممبران میں50اصلی بیتل بکریان تقسیم کئے مزید پڑھیں

چترال میں موسمِ سرما کا آغاز، درختوں کے پتے جھڑکنے لگے جبکہ سیب کے درختوں میں موجود پھل فطرت کے انعامات کی گواہی دے رہی ہے 

مستوج (کریم اللہ) ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں میں واقع صوبہ نما ضلع چترال میں جب درختوں کے پتے زرد ہونا شروع ہوگئے ہیں جو کہ موسمِ خزان کے آمد کی علامت ہے قدرتی حسن ، مہمان نوازی اور اخوت وبھائی چارگی مزید پڑھیں

گرم چشمہ ،اور سیز چترا لیز ویلفر ایسو سی ایشن کی طرف سیلاب متاثرین کیلئے امداری رقم تقسیم

چترال ( جہانزیب) اورسیز چترالیز ویلفئیر ایسو سی ایشن کے چیرمین حاجی سلطان محمد اور وائیس چیرمین حاجی صاحب ظفر نے گرم چشمہ کے علاقے روئی ،گستنی/گلوغ کے سیلات 2013کے متاثرین سے ملاقات اور ویلفیئر کی طرف سے بھیجی گئی مزید پڑھیں

چترال، صحافیوں کے لیے سہ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

چترال (بشیر حسین آزاد) ساؤتھ ایشیاء پارٹنرشپ پاکستان کے زیر اہتمام چترال کے مقامی صحافیوں کے لئے سہ روزہ تربیتی پروگرام پیر کے دن اختتام پذیر ہوا جس میں چترال پریس کلب ، ایف ایم 97اور ریڈیو پاکستان سے تعلق مزید پڑھیں

جنگل میں بکریاں چرانے کا تنازعہ علاقے میں امن کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، عمائدین جغور کی تشویش

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال شہر کے مضافاتی گاؤں جغور سے ملحقہ جنگل میں بکریاں چرانے کے تنازعے کی پرامن حل کے لئے دونوں پارٹیوں کی مصالحتی کانفرنس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ اس تنازعے سے علاقے کی مزید پڑھیں

جنوبی چترال کے جنگلات میں رائیلٹی کے کروڑوں روپے غبن ہونے کا انکشاف۔رائیلٹی ہولڈرز سراپا احتجاج 

چترال (رپورٹ ساجد حسین)چار ہزار مربع فٹ پر محیط صوبہ خیبر پختونخواہ کا انتہائی پسماندہ ضلع چترال قدرتی وسائل سے مالامال ضلع چترال کے جنگلات پر یہاں کے غریب عوام کا انحصار ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی چترال کے مزید پڑھیں

چترال، سڑک حادثے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور کارکن معراج حسین جاں بحق، ڈرائیور سمیت دو افراد زحمی

چترال(گل حماد فاروقی) سڑک حادثے میں ایک شحص جاں بحق دو شدید زحمی۔ ایس ایچ او تھانہ بونی کے مطابق ایک مسافر ٹویوٹا گاڑی رجسٹریشن نمبر Peshawar 1076 B مستوج سے ملکہو جارہی تھی جونہی یہ بد قسمت گاڑی کروئی مزید پڑھیں

چترال، دور افتادہ وادی بروغل کے نہایت پسماندہ گاؤں چکار کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے نہایت دور افتادہ اور وادی بروغل کے نہایت پسماندہ گاؤں چکار کے لوگ اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ چکار بروغل کے چترال سکاؤٹس کے چھاؤنی سے تین کلومیٹر وادی یاسین مزید پڑھیں

چترال: وادی رمبورمیں 75کے وی پن بجلی گھر کا افتتاح

چترال(فاروقی) وادی رمبور کے آحری گاؤں شیحاندہ میں سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے 75 کے وی پن بجلی گھر کا افتتاح کیا.  افتتاح تقریب کے  مہمان حصوصی  ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود المک مہمان حصوصی مزید پڑھیں