پاکستان آرمی انجینئرنگ کور نے حکومت کینیڈا کی مالی معاونت سے استورمیں اہم پل کی مرمت کا کام مکمل کر لیا

گلگت (پ ر)گلگت بلتستان کے دشوارگزار اورپر خطروادیاں جہاں آسمان کو چھوتی ہوئی سنگلاخ چوٹیاں اور تیز دھار بہتی ہوئی ندیاں جنہوں نے اس علاقے کومختلف حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔اس وادی میں سامان کی ترسیل کا واحد ذریعہ مزید پڑھیں

نیٹکو سے کشتیوں کی خریداری کے لیے جاری کیے گیے اڑھائی کروڑ روپوں کا حساب لیا جائے، گوجال لوکل سپورٹ نیٹ ورک کا مطالبہ

ہنزہ (پریس ریلیز) گوجال لوکل سپورٹ نیٹ ورک نے حکومتی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوے الزام لگایا ہے کہ پچھلے سالوں میں ملنے والی چائینز ریلیف آئٹمز انتظامیہ کے ارکان نے خورد برد کر دیے اور حقداروں کو محروم رکھا. مزید پڑھیں

صدر زرداری نے گلگت بلتستان کونسل اور قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ایوان صدر میں صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری سے معلاقات کی ۔معلاقات میں وزیر اعلیٰ نے صوبائی حکومت کی گلگت مزید پڑھیں

عدنان با لاورایڈووکیٹ حلقہ 3 گلگت سے الیکشن لڑنے کے لیے پر عزم

گلگت(مون شیرین) حلقہ 3 گلگت کے نوجوان وکیل عدنان حسین بالاور ایڈووکیٹ نے  آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عدنان با لاورایڈووکیٹ حلقہ 3  گلگت معروف مذہبی اور سیاسی شخص  شیخ غلام حسین انجم کے مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس، یوتھ مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

گلگت ۔ نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس فیملی ہیلتھ سنٹر کانفرنس ہال گلگت میں منعقد ہوا، اجلاس میں گلگت شہر میں مقیم این وائی اے کے یوتھ کونسلرز، ممبرز اور وزرا نے شرکت کی، عمران میر، مزید پڑھیں

جامعہ نصرۃ الاسلام گلگت میں ختم بخاری و جلسہ دستار بندی کی تقریب

گلگت (پریس ریلیز) جامعہ نصرۃ الاسلام گلگت میں بروز اتوار 19 مئی کو تقریب ختم بخاری و جلسہ دستار بندی منعقد ہواْ۔جس میں جامعہ نصرۃ الاسلام کے طلبہ کی دستار فضیلت اور جامعہ عائشہ صدیقہ کی فاضلہ طالبات کی خمار مزید پڑھیں

ہنزہ نگر میں انجمن ہلال احمر کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل بحال کرنے کا فیصلہ

گلگت(پ ر) گورنر گلگت بلتستان سید پیر کرم علی شاہ کی خصوصی سفارشات پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں انجمن ہلال احمر کے زیر اہتمام چلنے والے دو بنیادی طبی مراکز اور ہنزہ میں ڈسیزاسٹر مینجمنٹ سیل مزید پڑھیں

گلگت میں محکمہ سیاحت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز،

گلگت (نمائندہ خصوصی  ) گلگت میں محکمہ سیاحت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے شروع ہونے والےجشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ  کے افتتاحی میچ میں  پولیس اے اور گلگت اسکاؤٹس کی بی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا، اس افتتاحی میچ کی مزید پڑھیں

ایڈوانس پیسے لے کر کام ادھورا چھوڑنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی: مہدی شاہ

گلگت ( پریس ریلیز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائیگا۔ عوامی نوعیت کے منصوبوں کی غیر معمولی تاخیر اور ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے والوں کے مزید پڑھیں

گلگت میں ٹیکسی ڈرائیورکی غیرزمہ دارانہ حرکت ، سکول جانے والے بچے کیچڑ میں لت پت ہو گئے

گلگت( نمائندہ خصوصی) گلگت جٹیال میں کھڑے پانی کے اوپر سے تیز رفتاری گاڑی گزارنے کی وجہ سے سکول جانے والے بچوں کے یونیفارم کیچڑ میں لت پت ۔ راہ چلتے مسافروں نے ڈرائیور کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن مزید پڑھیں