کوہستان میں دن دیہاڑے شاہراہ قراقرم کے اطراف میں بلاسٹنگ اور ملبہ گرانے سے مسافر پریشان

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، داسو ڈیم سے متاثر ہونے والی بین الاقوامی شاہراہ قراقرم پر سفر کرنے والے اذیت میں مبتلاء ہیں ۔تین مقامات پر کنٹریکٹر کی جانب سے دن دیہاڑے بلاسٹنگ اور ملبہ گرانے سے کئی گھنٹے روڈ بلاک سے مزید پڑھیں

چیرمین واپڈا نے داسو ڈیم سائیٹ کا دورہ کیا

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستان، چیئرمین واپڈا جنرل(ر) مزمل حسین نے داسوڈیم سائیٹ پر متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے وہ لوگ جو اپنی ثقافت ،تاریخ ، خاندانی لگاؤ کو قربان کرکے بچوں و بزرگوں کے ہمراہ نقل مکانی کو مزید پڑھیں

داسو ڈیم، فریقین ڈیڈ لائن ختم کرنے میں ناکام

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، متاثرین داسوڈیم زیرآب ،واپڈا حکام اور ورلڈ بنک کی ٹیم کے مابین مذاکراتی دور کا دوسرا روز بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تینوں فریقین دیڈلاک ختم کرنے میں ناکام رہے ۔ متاثرین زیرآب داسو ڈیم نے اپنے 9نکاتی مزید پڑھیں

دو خاندانوں کے چار افراد غیرت کے نام پر جنم لینے والی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستان کی تحصیل پالس میں غیرت کے نام پر جنم لینے والی پرانی دشمنی نے خاندان اُجاڑ دئیے ، مخالف گروپوں کی دو طرفہ فائرنگ سے چارافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 2012میں مزید پڑھیں

متاثرین داسو ڈیم نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف احتجاجاً بائے پاس پر بھی کام بند کروا دیا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، متاثرین داسو ڈیم زیرآب نے مطالبات کی عدم منظوری کے باعث داسو ڈیم پر کام مکمل طورپر بند کردیاہے،چار ماہ قبل ڈیم کی سروے بند کرچکے ،آج کے بعد بائی پاسز کا کام بھی بند ہوگا، حکومت مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سے ملاقات، متاثرین کمیٹی داسو ڈیم نے تعمیراتی کام میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی

کمیلہ کوہستان ( نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر کوہستان مشتاق احمد نے کہا ہے کہ متاثرین نے داسو ڈیم کے تعمیراتی کام میں تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ وہ طے شدہ ڈیڈلائن پر نظر مزید پڑھیں

کوہستان کے شہر کمیلہ اور مضافاتی علاقوں کے لئے بجلی کی فراہمی شروع، منتخب نمائندہ سرزمین خان نے افتتاح کردیا

کوہستان (شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستا ن سے رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سکرٹری برائے صنعت سرزمین خان نے اپنے حلقے کے مرکزی شہر کمیلہ اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کا افتتاح کیا، عوام سے بلوں کی ادائیگیوں مزید پڑھیں

مطالبات کی عدم منظوری کے بعد متاثرین داسو ڈیم کی کمیٹی نے سائٹ پر تعمیراتی کام روکنے کا اعلان کردیا

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) داسوڈیم پر مطالبات کی عدم منظوری، متاثرین نے ڈیم سائیڈ پر تعمیراتی کام بند کرنے کافیصلہ کردیا،شاہراہ قراقرم کے اطراف مالکان اراضی نے واپڈا اور ریونیو ٹیموں کی آمدوررفت پر بھی پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو کرسی چھوڑ دونگا، پرویز خٹک کا کوہستان میں جلسے سے خطاب

کوہستان( نامہ نگار) کوہستان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو کرسی چھوڑ دونگا۔ ملک کو ابھارنے کیلئے ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں

کوہستان، سکول کی تعمیر کے معاملے پر کشیدگی، مخالفین کی ایک دوسرے پر فائرنگ

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان میں سکول کی تعمیر پر کشیدگی کی صورتحال پید اہوگئی ہے ۔مخالف گروپ مورچہ زن ہوگئے ، مزدوروں پر فائرنگ کی باز گشت ،پولیس مداخلت نہ کرے تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے ۔ سکول کو مزید پڑھیں