کوہستان: ضلع لوئر کوہستان کا ہیڈکوارٹر پٹن کوتسلیم نہیں کرتے ۔اقوام پالس کا ایبٹ آباد میں گرینڈ جرگہ

کوہستان(نامہ نگار) اقوام پالس کا ایبٹ آباد میں گرینڈ جرگہ، سینکڑوں لوگوں کی شرکت ۔ تحریک انصاف کے ڈویژنل صدر نے حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پالس سے رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی مولانا عصمت اللہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کوہستان: کوہستان، زلزلہ اور سیلاب متاثرین بدستور بے یار ومددگار۔ مولانا ولی اللہ توحیدی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، زلزلہ اور سیلاب متاثرین بدستور بے یار ومددگار ، پی ڈی ایم اے نے متاثرین کی رقسم سیاسی بھینٹ چڑھادی ، متاثرین کو حقوق نہ دئے تو احتجاج کریں گے ،مولانا ولی اللہ توحیدی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کوہستان: لاکھوں آبادی صحت کی بنیادی سہولیات کو ترس رہی ہے، پورے ضلح میں ایک بھی لیڈی ڈاکٹر نہیں

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، مخدوش صحت کی سہولیات پر عوام برہم ، ڈپٹی کمشنر نے حالات بہتر بنانے کی یقین دہانی کردی، ضلع بھر کے انتالیس یونین کونسلوں میں پولیس مہم کا بھی افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں آبادی پر مشتمل مزید پڑھیں

کوہستان: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا کوہستان کی عدالتوں اور بار رومز کا تفصیلی دورہ

کمیلہ کوہستان ( نمائندہ خصوصی) کوہستان، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کا ضلع کوہستان کی عدالتوں اور بار رومز کا تفصیلی دورہ، ضلعی عدالتوں کے ججز سے ملاقاتوں کے دوران انصاف کو جلد فراہمی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

شہریوں پر فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کی عدم گرفتاری کے خلاف کوہستان میں احتجاجی مظاہرہ، شاہراہ قراقرم بلاک

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان، ایف سی /عوام جھگڑا معاملہ ، مقتول عمرفاروق کے قاتلوں اور شہریوں پر فائرنگ کرنے والے اہلکاران کی عدم گرفتاری اور مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔شاہراہ قراقرم بلاک، حکام کو جمعے تک مزید پڑھیں

ضلع کوہستان میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان میں چوتھے روز بھی بارشوں و برفباری کا سلسلہ جاری ، فلک بوس پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ،چاروں طرف مسحور کن سماں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع کوہستان مزید پڑھیں

کوہستان: دیامر سے پنڈی جاتےہوےکار شاہراہ قراقرم سے گہری کھائی میں جاگری ،4 افراد جاں بحق، 4زخمی

کوہستان (شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستان، تھانہ پٹن کے قریب گلوز بانڈہ کے مقام پر موٹر کار شاہراہ قراقرم سے گر کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری۔بچوں اور عورتوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق 4زخمی۔پولیس مزید پڑھیں

کوہستان میں صحت کی سہولیات معدوم، صحت کے انصاف کے ثمرات سےعوام محروم

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان میں صحت کی سہولیات معدوم ، صحت کے انصاف کے نام پر کاروبار شروع ہونے لگا، کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ضلع کوہستان خیبر پختونخواہ کا آخری پسماندہ ترین ضلع جہاں انتالیس یونین کونسلوں کی لاکھوں آبادی دوا مزید پڑھیں

کوہستان: شہری کی ہلاکت پر ایف سی حکام کے ساتھ مذاکرت کامیاب ، مطالبات پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو چھ دنوں کی ڈیڈلائن دیدی

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستان شہری ہلاکت، ایف سی حکام کے ساتھ مذاکرت کامیاب ، مطالبات تسلیم ،مشتعل مظاہرین نے عملدرآمد کیلئے حکومت کو چھ دنوں کی ڈیڈلائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتیے کے روزکوہستان کے مصروف بازار شہر مزید پڑھیں

کوہستان: ایف سی اہلکار کے ہاتھوں قتل نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مطالبات کی عدم منظوری پرمظاہرین ہرروز تین گھنٹے شاہراہ قراقرم بلاک کرکے احتجاج کرینگے

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ) کوہستان میں ایف سی اہلکار کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان قاری عمر فاروق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ہزاروں لوگوں کو جگہ کم پڑنے پر دریائے آباسین پرقائم چائنہ پل اور شاہراہ قراقرم کا ایک مزید پڑھیں