اہم ترین
-
پولیس بھرتیاں: کوٹے کی فہرست سے ضلع ہنزہ غائب، اسامیاںنو اضلاع میںتقسیم، زیادتیوںکا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے
ہنزہ ( اجلال حسین) عوامی نمائندہ نہ ہو نے کی سزا، یا کوئی اور سازش؟ عوام ہنزہ کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں -
45 روز گزر گئے، پانچ کلومیٹر روڑ کی مرمت نہ ہوسکی، بلہنز اشکومن کے سیلاب متاثرین بے یار و مددگار
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ حکومت نے بلہنز کے سیلاب متاثرین کو بے یارومددگار چھوڑ دیا،ڈیڑھ مہینے گزر جانے کے باوجود پانچ…
مزید پڑھیں -
ناصر آباد ہنزہ کے وسائل غیر مقامی کمپنی کو لیز پر دئیے گئے تو بھر پور مزاحمت کریںگے، ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ
ہنزہ(پ ر)ناصر آباد کے وسائل پر وہاں کے مقامی عوام کا حق ہے، عوام کواعتماد میں لئے بغیر کسی کو…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس میں غیر قانونی بھرتیاںہوئی ہیں، وزیر ایکسائز اینڈٹیکسشن کا انکشاف
چلاس ( شہاب الدین غوری سے )صوبائی وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن حیدر خان اور وزیر جنگلات عمران وکیل نے چلاس میں…
مزید پڑھیں -
جنرل (ر) شعیب امجد نے سازش کے تحت بیان دیا ہے، گلگت بلستان کے عوام سے معافی مانگے، گورنر میر غضنر علیخان
گلگت (پ ر)گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے جنرل (ر) امجد شعیب کے حالیہ بیان پر شدید الفاظ…
مزید پڑھیں -
دیامر گرینڈ جرگہ نے تمام 33 مشکوک افراد حکومت کے حوالے کر دیاہے، کمشنر سید عبدالوحید شاہ
چلاس (شفیع اللہ قریشی)حکومت کی منتخب کردہ داریل و تانگیر امن جرگہ اپنے مطلوبہ ہدف میں کامیاب ہوگئی ۔تین روز…
مزید پڑھیں -
پاک فوج کی ہائی کمانڈ جنرل (ر) امجد شعیب کو نفرت انگیز بیانات پر کٹہرے میںکھڑا کرے، وزیر اعلی گلگت بلتستان کا مطالبہ
گلگت (پ،ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ امجد شعیب کا گلگت بلتستان کے مخصوص…
مزید پڑھیں -
لیفٹننٹ جنرل (ر) شعیب امجد اور ان کے ساتھی را کے لئے کام کررہے ہیں، صوبائی وزیرابراہیم ثنائی کا الزام
سکردو (رجب علی قمر ) وزیر تعلیم گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ جنرل ( ر…
مزید پڑھیں -
گیارہ شرپسندوں نے دیامر جرگہ کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
چلاس (شفیع اللہ قریشی)دیامر جرگہ اپنی کامیابی کی طرف گامزن۔گیارہ مزید مطلوب شرپسندوں نے خودکو سرنڈرکر جرگے کے سامنے ہتھیار…
مزید پڑھیں -
یوم آزادی پر پاک فوج کے زیر اہمتام گلگت میں شاندار تقریبات کا انعقاد
گلگت میں پاک آرمی نے 71واں جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ صبح کا آغازفائرنگ…
مزید پڑھیں