اہم ترین
-
ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے گی، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد ناقابلِبرداشت، اپیکس کمیٹی گلگت بلتستان کا فیصلہ
گلگت (پ ر)یف سی این اے ہیڈکواٹر گلگت بلتستان میں ہفتہ کے روز منعقد ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میںچند لوگ بھارتی آقاوںکی خوشنودی کے لئے پروپیگنڈے کر رہے ہیں، حکومت ان کے خلاف کاروائی کرے، قاضی نثار
استور (سبخان سہیل ) استور کے ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں سیرت النبی امن کانفرنس متحدہ علماء کونسل گوریکوٹ کے…
مزید پڑھیں -
چیف جسٹس آف پاکستان دیامر بھاشہ ڈیم پر کام کے آغاز سے پہلے بین الصوبائی سرحدی تنازعات حل کروائے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
اسلام آباد(فدا حسین )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے دیامر بھاشا ہ ڈیم…
مزید پڑھیں -
اشکومن میںسیلاب کے بعد 180 گھرانوںکے ساتھ زمینی رابطہ منقطع، متاثرہ علاقے میںہیضہ کی بیماری پھیلنے کی اطلاع
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات سے آگے 180 گھرانوں کا رابطہ تاحال منقطع ،تین روز گزر جانے کے باوجود ادویات…
مزید پڑھیں -
اشکومن: سیلابی ریلے کا اخراج چوتھے روز بھی جاری، بلہنز کے مقام پر مرکزی سڑک بلاک
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات سے سیلابی پانی کے اخراج کا سلسلہ جاری ،ضلعی انتظامیہ الرٹ،متا ثرین کے لئے ٹینٹ…
مزید پڑھیں -
سات مہینوںکے دوران گلگت بلتستان میں6 دہشتگردوںسمیت 700 مشکوک افراد گرفتار ہوے، ہزاروں گولیاں اور ہتھیار برآمد
گلگت (پ ر )انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناءاللہ عباسی کی سربراہی میں پولیس هیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا…
مزید پڑھیں -
دریا کا بہاو جاری ہے، پانچ دنوںمیںاشکومن جھیل کا پانی ختم ہو جائے گا، ایف سی این اے
گلگت (پ ر) 18جولائی 2018کو کمانڈر ایف سی این اے کے احکامات پر انجینئرز کی ٹیم گلگت سے بدسوات گاؤں…
مزید پڑھیں -
گونر فار، دیامر:سیلابی ریلہ میںبہہ کر ماںاور بیٹی جان بحق، بیٹے کو زخمی حالت میںبچا لیا گیا
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گونر فارم منیی کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آکر ماں بیٹی جان بحق…
مزید پڑھیں -
سیلابی ریلے نے دریائے اشکومن کا بہاو روک دیا، سڑک بند، مقامی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل
غذر (دردانہ شیر) اشکومن کے گاؤں بدصوات میں گلیشیر کا ایک بڑا حصہ دریا میں گرنے سے دریائے اشکومن بند…
مزید پڑھیں -
اشکومن کے علاقے بدصوات میںسیلاب نے تباہی مچادی، اکیس مکانات دریا بُرد، جانی نقصان کی اطلاع نہیں
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات میں سیلاب نے تباہی مچادی،اکیس گھرانے،ایک ٹیوٹا جیپ ،نو عدد موٹرسائیکل اور چالیس مویشی دریابرد،بدصوات…
مزید پڑھیں