اہم ترین
-
پروفیسر عثمان علی (مرحوم) کو صدارتی ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا، فرزند نے گورنر گلگت بلتستان سے ایوارڈ وصول کیا
اسلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے یوم پاکستان کے موقع پر پروفیسر عثمان علی( مرحوم )…
مزید پڑھیں -
تین اپریل سے اٹھائیس لاکھ مکعب فٹ غیر قانونی عمارتی لکڑی اُٹھانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا، سیکریٹری جنگلات آصف اللہ
چلاس (اسد اللہ سے ) سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان آصف اللہ نے کہا ہے کہ تین اپریل سے دیامر میں…
مزید پڑھیں -
پھسو، چپورسن اور مرکزی ہنزہ میں بجلی کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے، شمس میر مشیر اطلاعات
ہنزہ (نمائندہ خصوصی ) ہنزہ میں بجلی بحران حوالے سے تین اہم نئے منصوبے منظور، مرکزی ہنزہ میں تین میگاواٹ…
مزید پڑھیں -
گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے احتجاجی دھرنا، پشاور روڈ کی بندش دو دن کے لئے موخر
چترال (نامہ نگار) گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے گزشتہ تین دنوں سے احتجاجی دھرنا دینے…
مزید پڑھیں -
ٹیکسز کا نیا مسودہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نیا مسودہ حکومت کے منہ پر دے مارتا ہوں، شفیق خان، قائد حزبِ اختلاف
گلگت (سٹاف رپورٹر) گلگت قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کیپٹن (ر) محمد شفیع خان نے کہا ہے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کو ایک ارب تک کے ترقیاتی منصوبے منظور کرنے کا اختیار مل گیا
اسلام آباد (پ ر)وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس ،اجلاس میں وزیر…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کے لئے میڈیا پالیسی بنائی جارہی ہے، صحافت کی ترقی کے لئے عملی اقدامات کررہے ہیں، وزیر اعلی
اسلام آباد(پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور مختلف وفود سے ملاقات…
مزید پڑھیں -
ہر قربانی دیں گے لیکن گلگت بلتستان کو خالصہ سکھ کی راجھدانی میں جانے نہیں دیں گے، آغا علی رضوی
سکردو (پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے کہا کہ چھومک ، کتپناہ،…
مزید پڑھیں -
برفانی تودہ گرنے سے استور کے بالائی گاوں چمروٹ تھینگ میںدریاء شونٹر کا بہاو رُک گیا، مقامی لوگ جان بچانے میںکامیاب، مکانات ڈوب گئیں
استور (بیورو رپورٹ) استور سب ڈویژن شونٹر کے بالائی گاوں چمروٹ تھینگ پائین میں رات کے وقت برفانی تودہ گرنے…
مزید پڑھیں -
میرٹبرقرار رکھنے پر بدنام کیا جارہا ہے، وزات امور کشمیر و گلگت بلتستان ترقیاتی منصوبوں میںرکاوٹ نہیں ہے، وضاحتی بیان
گلگت ( پ ر) ترجمان وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان نے 2مارچ2018 کو گلگت بلتستان کے چند ایک اخبارات میں…
مزید پڑھیں