خبریں
-
غذر کے ٹرانپسورٹرز انسانی جانوںسے کھیلنے لگے، مسافر گاڑیوںکی چھتوں پر ہزاروںلیٹر پیٹرول کی ترسیل کا انکشاف
غذر (بیورو رپورٹ) غذر میں پٹرول پمپوں سے زیادہ پٹرول دکانوں میں بکنے لگا گلگت اور گاہکوچ کے مختلف پٹرول پمپوں…
مزید پڑھیں -
استور جانے والی سڑک کو شاہراہِقراقرم کے طرز پر تعیمر کیا جائے گا، وزیر اعلی
استور(سبخان سہیل) گلگت بلتستان میں ہماری حکومت نے جو ترقیاتی کاموں کی جال بچھایا ہے۔استور ویلی روڈ کو KKHطرز کا…
مزید پڑھیں -
گوپس یاسین کو ضلع بنانے کے لئے عوامی تحریک چلانے کا آغاز ہوگا، 28 اپریل کو طاوس یاسین میںعوامی اجتماع منعقد ہوگا
یاسین (معراج علی عباسی )ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب نے گوپس یاسین کو ضلع کے حوالے عوامی تحریک چلانے کے…
مزید پڑھیں -
آئینی حقوق ملنے تک سیلز ٹیکسز، انکم ٹیکس اور وی بوک سسٹم کا خاتمہ کیا جائے، حقوق کے لئے دھرنا دیںگے، امپورٹرز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
گلگت ( سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان امپورٹرز ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن نے علاقے کو مکمل ملکی آئین میں شامل کرنے اور…
مزید پڑھیں -
ٹور دی خنجراب: بابِگلگت سے خنجراب ٹاپ تک سائیکل ریس تین مرحلوںمیںمکمل ہوگا، خواتین سائکلسٹس بھی حصہ لےسکتی ہیں، ڈپٹی کمشنر ہنزہ
ہنزہ ( اجلال حسین )ہنزہ میں نیشنل سطح پر ہونے والی ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس سے سیاحت کو فروغ…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میںشہید ہونے والا پاک فوج کا سپاہی عبدالوصی تربلنگ استورمیں سپرد خاک
استور (سبخان سہیل) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی عبدالواصی کو آج ان کے آبائی گاوں تربلنگ میں مکمل…
مزید پڑھیں -
گاہکوچ، ضلعی انتظامیہ کا پیٹرول پمپس پر چھاپے، ہزاروں روپے کے جرمانے عائد
غذر (بیورو رپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن کیپٹن (ر) ثناء ا ﷲخان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کے متعدد پٹرول…
مزید پڑھیں -
تسر پولیس سٹیشن گاڑی سے محروم، تین یونین کونسلز کے عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہو؟
شگر(نامہ نگار)شگر نیالی تا ارندو 100کلومیٹر سے زائد طویل علاقے کا واحد پولیس سٹیشن تسر گاڑی سے محروم۔حساس علاقے کی…
مزید پڑھیں -
جسٹس جاوید اقبال صاحب خرابی صحت کے با عث دو سے تین ہفتوں کے لئے اسلام آباد روانہ ہوگئے
گلگت (پ ر) جناب جسٹس جاوید اقبال صاحب خرابی صحت کے با عث ، 23.04.2018 کو سپریم اپیلیٹ کورٹ، گلگت…
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت لینڈریفارمز کے ذریعے عوامی ملکیتی اراضیات کو قانونی شکل دے رہی ہے، وزیر قانون
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )لینڈ ریفارمز کمیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے اراکین ،کمیٹی کے چیرمین وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ کی…
مزید پڑھیں