خبریں
-
درکوت یاسین میںبجلی فراہمی کےلئے تین کلومیٹر طویل زیرِ زمین ٹرانسمیشن لائن بچھانے کے لئے کھدائی کا آغاز
یاسین (معراج علی عباسی ) محکمہ برقیات غذر نے یاسین کے بالائی علاقہ درکوت میں بجلی کی فراہمی کو یقینی…
مزید پڑھیں -
دیامر کی تاریخمیں پہلی بار خاتون اے ایس پی تعینات، عاصمہ بلال نے چارج سنبھال لیا
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اے ایس پی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی…
مزید پڑھیں -
سیشن ججز کے لئے تجربے کی معیاد دس سال سے گھٹا کر سات سال کی جائے، ظفر اقبال ایڈووکیٹ
گلگت (بیوروچیف) معروف قانون دان ظفر اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ سیشن ججز کےلئے تجربے کی میعاد دس سال…
مزید پڑھیں -
برکت جمیل صحافی پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کرے، ورنہ استور پریس کلب ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی
استور ( پ۔ر) استور پریس کلب کا ایک ہنگامی اجلاس صدر پریس کلب استور سبخان سہیل کی زیر صدارت منعقد…
مزید پڑھیں -
بلتستان کے چاروں اضلاع میں یومِ علی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا گیا
سکردو ( بیوروچیف ) بلتستان کے چاروں اضلاع میں جشن مولود کعبہ یوم ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السلام جوش…
مزید پڑھیں -
حقوق نہیں مل رہے، داسو ڈیم انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہیںکریں گے، متاثرین کا پریس کانفرنس میں اعلان
کوہستان(نامہ نگار)کوہستان، حقوق نہ دینے پر داسوڈیم متاثرین نے ڈیم انتطامیہ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے عدم تعاون کا اعلان…
مزید پڑھیں -
ہنزہ نے سیاحت کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے، چیف سیکریٹری کا التت میں جشنِ بہاراں میلے کی تقریب سے خطاب
ہنزہ ( رحیم امان) ٹاون مینجمنٹ سوسائٹی التت اور ضلعی انتظامیہ نے التت ہنزہ میں جشن بہاراں میلے کا انعقاد کیا،…
مزید پڑھیں -
ریڈیو پاکستان گلگت اور سکردو میں ملازمین یونین کے انتخابات
گلگت(نامہ نگار) ریڈیو پاکستان گلگت اور سکردو میں جمعے کے روز ملک بھر کے ریڈیو اسٹیشنوں کی طر ح یونین…
مزید پڑھیں -
داسو ڈیم متاثرین کا معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی دھرنا، شاہراہِ قراقرم بلاک
کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم متاثرین نے مطالبات کے حق میں شاہراہ قراقرم کو بلاک کرکے دھرنا دیدیا، معاوضہ جات کی…
مزید پڑھیں -
لوڈشیڈنگ کے خلاف چھلت نگر میںاحتجاجی دھرنا، علمدار چوک کئی گھنٹوں تک ٹریفک کےلئے بند
نگر ( اقبال راجوا) بجلی لوڑ شیڈنگ کے خلاف عوام چھلت ٹاؤن کا جرگہ اور علمدار چوک پر کئی گھنٹوں…
مزید پڑھیں