سیاست
-
وزیر اعلی نے ملک کے مختلف شہروںمیں غیر قانونی جائیدادیں بنائی ہیں، جلد ثبوت سامنے لائیںگے، فتح اللہ خان رہنما تحریک انصاف
گلگت (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف تمام ثبوت اکھٹے ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے غیر قانونی…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کشمیر کی نمائندگی کر رہا ہے، گلگت بلتستان کی نہیں، نعمت شاہ ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
غذر(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی جنرل سکرٹیری نعمت شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…
مزید پڑھیں -
حکومت ہنزہ کے عوام کا مقروضہے، زمینوں کے معاوضے نہیںدئیے جارہے، نوکریوںسے محروم کیا جارہا ہے، تحریک انصاف
ہنزہ ( بیورو رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف ضلع ہنزہ کے سیکرٹریٹ میں ایک اہم اجلاس ہواگزشتہ روز منعقد ہوا اجلاس میں…
مزید پڑھیں -
آئی ایس او بلتستان نے سکردو میںیوم مردہ باد امریکہ پر ریلی نکالی
سکردو (پ ر) قائد شہید عارف حسین الحسینی کے فرمان کے مطابق امامیہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان کی طرف…
مزید پڑھیں -
نواز شریف کے متنازعہ بیان سے دشمن ملک کے ساتھ گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا، خادم دلشاد، رہنما پیپلز پارٹی شگر
شگر( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی شگر کے سینئر نائب صدر خادم دلشاد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے…
مزید پڑھیں -
مسلم لیگ ن کی حکومت نے سب وعدے پورے کئے ہیں، وزیر اخلاق حسین
شگر(عابدشگری )مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و ممبر جی بی کونسل وزیر اخلاق حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ…
مزید پڑھیں -
گانچھے "مِنی رائیونڈ”بن چکا ہے، سلطان علی خان رکن گلگت بلتستان کونسل
گانچھے (محمد علی عالم )عوامی مسترد شدہ سیاسی پارٹیاں ممبر سازی کے زریعے پارٹی ساکھ بچانے کی نام کام کوشش…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی نے گوہر آباد دیامر کے مکینوں کا دل جیت لیا ہے، عمائدین کا گگلت میںپریس کانفرنس
گلگت(سٹاف رپورٹر)عمائدین تحصیل گوہر آباد دیامر جن میں حنیف الرحمان، نورلحق ، فرید اللہ ایدو کیٹ ، مولانا مجاہد، ملک…
مزید پڑھیں -
نواز لیگ کا مجوزہ آرڈر غلامی کا طوق اور عوام میںاشتعال پھیلانے کی سازش ہے، سعدیہ دانش
گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ نواز لیگ کا مجوزہ آرڈیننس…
مزید پڑھیں -
شگر میں یوم مردہ باد امریکہ و ہندوستان منایا گیا
شگر( نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر کی طرح…
مزید پڑھیں