سیاست
-
وزیر اعلی جمعیت کا لوٹا ہے، بھائی کی وفات کے بعد سیاسی فائدہ کے لیے ن لیگ کی کشتی میں سوارہوا, راجہ سکندر اعظم
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان طالبعلم رہنما راجہ سکندار اعظم نے کہا ہے کہ اپنے اپ کو ن لیگ کا متوالہ…
مزید پڑھیں -
کشمیری وزیر اعظم اور وزیر اعلی حفیظ الرحمان گلگت بلتستان کے خلاف سازش کر رہے ہیں ، کاچو امتیاز حیدر
سکردو ( رجب علی قمر ) ممبر قانون ساز اسمبلی اپوزیشن رہنما کاچو امتیاز حیدر خان نے میڈیا سے گفتگو…
مزید پڑھیں -
غذر میں درجنوں افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی میںشمولیت کا اعلان کردیا
غذر (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں درجنوں افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی گلگت بلتستان 11 مئی کو یاسین سب ڈویژن کا افتتاحکریں گے
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گیارہ مئی بروز جمعہ سب ڈویژن یاسین کا افتتاح کرینگے ۔پی…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کا دورہ دیامر مایوس کن، سکول کے بچوںکو جمع کر کے بڑا جلسہ کرنے کا ڈھونگ رچایا گیا، طیفور شاہ رہنما پیپلزپارٹی ضلع دیامر
چلاس(مجیب الرحمان)سینئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی دیامر استور ڈویژن طیفور شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا دورہ…
مزید پڑھیں -
شمس میر ، فاروق میر ، اورنگزیب ایڈوکیٹ جیسے غیر منتخب افراد مسلم لیگ ن کی تباہی و بربادی کے لئے کافی ہیں، امجد ایڈووکیٹ
غذر (دردانہ شیر) صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حفظ الرحمان اپنی پارٹی…
مزید پڑھیں -
پانچ سال لوٹ مار کرنے کے بعد مہدی شاہ ایک نمبر ہونے کا دعوی کر کے تماشا بن گئے ہیں، شمس میر مشیر اطلاعات
اسلام آباد (پ ر ) حیرت ہے کہ پانچ برس تک کرپشن ،لوٹ مار اور نوکریوں کی فروخت کی لوٹ…
مزید پڑھیں -
تانگیر: وزیر اعلی کے سیاسی جلسے میںمختلف سکولوں سے سینکڑوںطلبہ کو زبردستی بٹھایا گیا
تانگیر(بیورورپورٹ) وزیر اعلی حفیظ الرحمن کا دورہ تانگیر کے موقع پر مسلم لیگ ن تانگیر کی مقامی قیادت نے تانگیر…
مزید پڑھیں -
حق حاکمیت و حق ملکیت جلسے کی کامیابی کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما غذر میں سرگرم
گلگت (محمد ایوب) پاکستان پیپلز پارٹی نے غذر میں حق حاکمیت اور حق ملکیت کے جلسے کو کامیاب بنانے کے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان اسمبلی ایک ماہ بعد تحلیل ہوگا، صوبائی حکومت کے خلاف لاوا تیار ہو چکا ہے، جاوید حسین رہنما پیپلز پارٹی
گلگت( سٹاف رپورٹر) ممبر قانون ساز اسمبلی و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جاوید حسین نے کہا ہے گلگت بلتستان حکومت…
مزید پڑھیں