استور امن پولو کپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

استور(بیورو رپورٹ ) استور امن پولو کپ کے سلسلے میں ایک میچ استور ہیڈ کوارٹرراجا کلب اورداسخریم گوریکوٹ کے درمیان ہوا جسمیں ایس ایس پی استور فرخ رشید سمیت سینکڑوں کی تعداد میں تماشائی گراونڈ میں میچ دیکھنے کے لئے آئے مزید پڑھیں

چترال، جشن قاقلشٹ اپنی تمام رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر

چترال (نمائندہ خصوصی) چترال سے 76کلومیٹر دورحسین مرغزارقاقلشٹ کے مقام پر منعقدہونے والی چترال کی روایتی کھیلوں پرمبنی میلہ جشن قاقلشٹ اپنی تمام رنگینیوں اورخوشیوں کے ساتھ اہتمام پذیرہوا ۔لیکن اس سال صوبائی حکومت کی بے حسی پورے میلے کے مزید پڑھیں

گلگت: 19 اپریل سے جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ شروع ہوگا، اٹھارہ ٹیمیں شرکت کرینگی

گلگت ( پ ر ) حکومت گلگت بلتستان اور محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں تمام ضلعوں سے 18مختلف ٹیمیں شریک ہونگی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ گلگت بلتستان اجمل مزید پڑھیں

مجلس وحدت المسلمین کا وفد سکی کھلاڑی محمد کریم کو خراج تحسین پیش کرنے ان کے گھر پہنچ گیا

گلگت (نامہ نگار)  گلگت بلتستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن وسائل کی عدم فراہمی کے باعث یہ ٹیلنٹ دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہے ۔ گلگت بلتستان کا ٹیلنٹ حکومت کی عدم سرپرستی کی وجہ سے وہ مقام مزید پڑھیں

گلگت، آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جشن نوروز ٹورنامنٹ اختتام پذیر

گلگت( مون شیرین) آغاخان یوتھ ایند سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جشن نوروز ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ۔ 15 روز جاری اس ٹورنامنٹ میں والی بال ، فٹ بال، بیڈمنٹن، شوٹنگ بال کے علاوہ کرکٹ کے میچ ہوئے۔ اختتامی تقریب کے مزید پڑھیں

سوچی اولمپکس میں پاکستان کی نمائیندگی کرنے والا اتھلیٹ محمد کریم گلگت پہنچ گیا

گلگت ( وجاہت علی ) سو چی چمپئن میں شرکت اعزاز ہے ۔اور حریف ٹیم انڈیا کو شکست دے کر پاکستانی پر چم کو بلند کر دیا۔ہمارے پاس عالمی معیار کے سہولیات نہیں ہے۔پریکٹس کیلئے بیرو ن ملک جانا پڑتا ہے۔ہمارے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ کمشنرگرل گائیڈز یاسمین نظر کوبہتر کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا

گلگت ( فرمان کریم) ڈسڑکٹ کمشنر گرلز گائیڈ پونیال اشکومن ریجنل کونسل یاسمین نظر کو پاکستان گرلز گائیڈ کی طرف سے اچھی کارکردگی دکھانے پر تین الگ الگ اسنا د اور شیلڈز سے نوازا گیا ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر نیلم مزید پڑھیں

شمشال سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ کوہ پیما نے چھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی، ریکارڈ قائم

گلمت (علی احمد) پاکستان کے سب سے کم عمر  کوو پیما  آٹھ (٨) سالہ محسن علی نے وادی شمشال (گوجال) میں واقع  6050 میٹر بلند پہاڑ منگلیک سار نامی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا. محسن علی مزید پڑھیں