جرائم

چور علی آباد ہنزہ میں تین دکانوں کا صفایا کر گئے

ہنزہ (اجلا ل حسین ) ہنزہ کے مین بازار علی آباد میں گزشتہ شب چوروں نے تین دکانوں کا صفایا کر دیا،قصاب سے رقم اور گوشت کے علاوہ کیٹین کے تالے بھی توڑنے میں کامیاب ہو گئے۔

ضلع ہنزہ کے مصروف ترین بازار علی آباد میں گزشتہ شب دکانداروں کے مطابق چوروں نے قصاب کے دکان سے گوشت چوری کی، اور کاونٹرمیں پڑے چھوٹے اور بڑے نوٹ ملا کر تقریباً پانچ ہزار سے زائد روپے چرانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ دکان میں موجود خوش گائے کا گوشٹ بھی لیکر بھاگ گئے۔جبکہ دوسری جانب کیٹین کے تالہ اور دیگر دکانوں کے تالے بھی توڑ کر چور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف FIRدرج کرتے ہوئے کاورائی شروع کر دیہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button