-
سیاست
ضلعی اداروںکے سربراہان کے خلاف بیانات قابلِمذمت ہیں، خادم حسین رہنما پیپلز پارٹی نگر
نگر ( چیف رپورٹر) محمد باقر شیخ اور حفیظ الرحمٰن نگر کی عوام اوراسلام کے ساتھ ایک دوسرے کو بھی…
مزید پڑھیں -
تعلیم
تعلیمی کانفرنس کا انعقاد، ضلع کوہستان کی خواتین میںتعلیم کی شرح5.1 فیصد ہونے کا انکشاف
کوہستان (نامہ نگار)کوہستان ویلی وندا پاکستان کے زیر اہتمام کوہستان تعلیمی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی امیدواران…
مزید پڑھیں -
اموات
اشکومن میں36 سالہ شادی شدہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ،36سالہ شادی شدہ شخص نے بارہ بور بندوق سے فائر کرکے خودکشی کرلی،نعش…
مزید پڑھیں -
جرائم
دیامرپولیس کا شر پسند عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، تانگیر میںچرس کی فصل تلف کر دی گئی
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق تانگیر میں چرس کی کاشت کی گئ تھی جس کی اطلاع دیامر پولیس…
مزید پڑھیں -
خبریں
دیامر پولیس کے سبکدوش ہونے والے حوالدار چھلوکو خان کی شاندار انداز میںرُخصتی
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس حوالدار چھلوکو خان کو دیامر پولیس کی طرف سے…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
متنازعہ علاقوںکے ترقیاتی منصوبوںکو استصوابِرائے سے مشروط نہیںکیا جاسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (فدا حسین )دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے حوالے سے وزارت…
مزید پڑھیں -
صحت
ڈی جے ہائی سکول حسین آباد میںغذائیت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
ہنزہ(بیوررپورٹ)سوسائٹی آف ہیلتھ اینڈ نیوریشن آویرنس (SHNA)اورامیدے بشر فاونڈیشن کے زیرا ہتمام ڈی جے ہائی سکول حسین آباد ہنزہ میں…
مزید پڑھیں -
خبریں
حجاج کرام کے لئے سکردو میںتربیتی ورکشاپ کا اہتمام
سکردو(پ ر )وزارت مذہبی امور اور کاروان امین اللہ کے تعاون سے ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپ ڈسٹرکٹ کونسل ہال…
مزید پڑھیں -
سیاحت
ضلع نگر میںہزاروںسیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے، درجنوںنئے ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کُھل گئے
نگر (یوسف نگری )ہزاروں سیاحوں کا رخ نگر کی جانب رواں دواں،راکاپوشی،دیران پیک،گولڈن پیک اور ممو بر ویلی و گپہ…
مزید پڑھیں -
ثقافت
ملی نغمات کا البم ” فخر پاکستان”ریلیز
گلگت (خصوصی نمائندہ ) گلگت بلتسان کے معروف شاعر و سینئر صحافی شراف الدین فریاد ؔ کے قومی نغمات کے…
مزید پڑھیں