25 فروری سے شاہراہ قراقرم پانچ دنوں کے لئے بند رہیگا

اسلام آباد: سرکاری خبر رساں ادارے سے موصول اطلاعات کےمطابق شاہراہ قراقرم کا راولپنڈی سے گلگت تک کا سیکشن 25 فروری سے یکم مارچ تک بند رہیگا۔ اطلاعات کےمطابق اس بندش کے دوران کوہستان کے علاقے دوبیر میں واقع دو پُلوں کی مرمت کا کام مکمل کیا جائیگا۔ خبر کے عام ہوتے ہی آج پورے دن گلگت کے بس سٹینڈ پر مسافروں کا رش لگا رہا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments