الیکشن: مجاہد منصوری سٹی پریس کلب گلگت کے صدر منتخب

منتخب شدہ کابینہ کا الیکشن کے بعد گروپ فوٹو
منتخب شدہ کابینہ کا الیکشن کے بعد گروپ فوٹو

گلگت(مون شیرین) سٹی پریس کلب گلگت( رجسڑڈ) کا پہلا باضابط ایکشن اتوار کے روز ہوا۔ ایکشن میں بڑی  تعداد میں ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔ الیکشن رزلٹ کے مطابق  مجاہد منصوری صدر، نفیس احمد لون نائب صدر  اور شراف الدین جنرل سیکریڑی منتخب ہوگیے.  جبکہ گوہر ایوب خان سینئر نائب صدر، شاہد کریم منانس سکرٹیری اور حیبب الرحمن شاکا ڈپٹی جنرل سکرٹیری کے لئے بالامقابلہ منتخب ہو گئے۔

اتوار کے روز پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی اور شام 4 بجے اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر سینئر صحافی مینر اے جوہر نے ایکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیے۔ پولنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اور پولنگ صاف شفاف اور پرامن ماحول میں ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

الیکشن: مجاہد منصوری سٹی پریس کلب گلگت کے صدر منتخب” ایک تبصرہ

  1. مجاہد منصوری صدر، نفیس احمد لون نائب صدر اور شراف الدین جنرل سیکریڑی گوہر ایوب خان سینئر نائب صدر، شاہد کریم منانس سکرٹیری اور حیبب الرحمن شاکا ڈپٹی جنرل سکرٹیریCongertulation
    to all

تبصرے بند ہیں