گلگت بلتستان
گلگت ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا قیام، عبوری کابینہ منتخب
![](https://i0.wp.com/urdu.pamirtimes.net/wp-content/uploads/2022/05/cropped-PT.jpg?resize=512%2C470&ssl=1)
گلگت (پ ر) گلگت ایسوسی ایشن اف الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز (گیمر ) کا قیام عمل میں لایا گیا ھے جس کے پہلے عبوری صدر سعید حسن (آج نیوز ) نائب صدر خالد حسین (دنیا نیوز ) جنرل سیکریٹری شکور اعظم رومی (ایکسپریس نیوز ) ندیم احمد سیکریٹری خزانہ(خیبر نیوز ) نزاکت علی سیکریٹری کوارڈنیشن (پی ٹی وی نیوز )اور تنویر احمد (کیپٹل ٹی وی) کو سیکریٹری چنا گیا ہے.
گیمر کے دیگر ممبران میں سعادت علی مجاہد (جیو نیوز ) امتیاز علی تاج (ڈان نیوز ) قاسم شاہ (راٹر) اور عبدالرحمن بخاری (اب تک نیوز ) تا حال شامل ہیں.
فیصلہ کیا گیا ہے کہ گیمر گلگت پریس گلب سے منسلک ھوگا جس کی رکنیت کے لیے کلب کا ممبر ہونا لازمی ہوگا .
تنظیم کے انتخابات مئی کے پھلے ہفتے میں ہونگے.