گلگت بلتستان

گلگت میں موسم بہار کی پہلی بارش

OLYMPUS DIGITAL CAMERA
گلگت( مون شیرین) موسم بہار کی پہلی بارش کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گئی ہے ۔ شہر اور اس کے مضامات میں موسم بہار کی پہلی بارش کل رات کو ہوئی. اتوار کی شام سے ہی موسم آبرآلود تھی اور آدھی رات کو بارش بھی ہو ئی.جبکہ  پیر کی شام 7 بجے بارش دوبارہ  شروع ہو ئی جو ابھی تک جاری ہے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button