نوجوانکھیل

ڈسٹرکٹ کمشنرگرل گائیڈز یاسمین نظر کوبہتر کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا

OLYMPUS DIGITAL CAMERA
گلگت ( فرمان کریم) ڈسڑکٹ کمشنر گرلز گائیڈ پونیال اشکومن ریجنل کونسل یاسمین نظر کو پاکستان گرلز گائیڈ کی طرف سے اچھی کارکردگی دکھانے پر تین الگ الگ اسنا د اور شیلڈز سے نوازا گیا ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر نیلم چیئر پرسن جینڈر ایند ڈویلپمنٹ اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت ، میر محفل نورالعین صوبائی سکرٹیری انجمن ہلال احمراور سابق ممبرڈسٹرکٹ کونسل پروین علی جان نے اُن کو یادگاری شیلڈ اور تعریفی اسناد سے نواز گیا۔
OLYMPUS DIGITAL CAMERA
واضع رہے کہ یاسمین نظر گزشتہ 2007 سے پونیال اشکومن ریجنل کونسل میں ڈسڑکٹ کمشنر گرلز گائیڈ کی حیثیت سے اعزازی طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں پہلی دفعہ اچھے کارکردگی دکھانے پر اس سے ایواڈ دیا گیا۔
OLYMPUS DIGITAL CAMERA
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button