گلگت بلتستان

عادل شاہ، اسسٹنٹ سیکریٹری گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی، انتقال کر گئے

10255818_277753015720961_1405073137_nگلگت: اسٹنٹ سکریٹری قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان عادل شاہ انتقال کر گئے ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ھوا مرحوم کو آبائی گاؤں شیر قلعہ ضلع غذر میں سپرد خاک کر دیا گیا آپ کا شمار ان آفیسرز میں ھوتا تھا جو قانون ساز اسمبلی میں ممبران کو قانون سازی اور پارلیمانی امور کی انجام دہی میں مدد کرتے ہیں عادل شاہ کے انتقال پر گورنر پیر کرم علی شاہ ، ،سپیکر وزیر بیگ ،ڈپٹی سپیکر جمیل احمد سمیت ممبران اسمبلی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے اور پسما ندہ گان سے تعزیت کا اظہار کیا ھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button