تعلیم
جھیل سے متاثرہ وادی گوجال کے طلبہ وطالبات کی فیسوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے: جی بی ایس او

گلگت (پریس ریلیز ) گلگت بلتستان سٹوڈینٹس آرگنازیشن(جی بی ایس او رجسٹرڈ ) کے صدر طارق عزیز اور سینیر نائب صدر اصف سخی نے کہا ہے کہ عطا آباد جھیل سے متاثرہ گوجال کے طلبہ و طالبات کی فیسوں کی ادیگی کے مسلے کو فوری حال کیا جائے۔

جی بی ایس او کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ اب تک فیسیں کی مد میں جتنی رقم تقسیم کی گئی ہے اس کی تفصیلات جاری کی جاے تاکہ متاثرین کے نام پر ملنے والی امداد کی منصفانہ تقسیم پر پیدا ہونے والی بے چینی کا خا تمہ کیا جاسکے۔