گلگت، بچوں کے لئے پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

گلگت، بچوں کے لئے پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

13 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
OLYMPUS DIGITAL CAMERA
گلگت(مون شیرین) آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام بچوں کے لئے پینٹنگ مقابلے کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں 22 بچوں نے حصہ لیا۔
پینٹنگ مقابلے کا مقصد بچوں کے اند ر چھپی ہوئی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔تاکہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر یہ بچے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکے۔ مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والے بچوں کو نقد رقم بطور انعام دیا جائے گیا۔
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔