گلگت بلتستان

استور، زائد المعیاد اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

ASTORE  PIC 1
استور ( سبخان سہیل ) استور سٹی مجسٹریٹ حسین شاہ کا بازرا میں غیر میعاری ایشا اور زاید المعیاد ایشاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروئی دوکانداروں پر بھاری جرمانے اور اپنی دوکانوں کے آس پاس ضفائی رکھنے کی ہدایت۔ سٹی مجسٹریٹ حسین شاہ نے اپنے عملے کے ہمراہ استور مین بازار ایریا میں خصوصی طور پر صفائی کی چیکنگ کی۔
اس موقعے پر انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کی ہم ان تمام دوکاندروں کو نوٹس جار کرتے ہیں جو اپنی دوکانوں میں غیر معیاری ایشیا کی فروخت کرتے ہیں۔ اور سرکاری نرخ نامے سے ایک روپے بھی زیادہ لیتے ہیں تو ہم ان کے کلاف قانونی کاورئی عمل مین لیں گے ۔ آج ہم نے تمام دوکاندوں کو نوٹس جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے دوکانوں کے آس پاس صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ہم نے ہر دو سے تیں دن بعد بازر ا ایرایا میں مختلف دوکانوں اور ماکیٹوں میں چھاپا لگانا ہے جو بھی غیر قانونی کام کرتے ہیں ان کو ہم خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنا قیبلہ درست کرے بصورت دیگر کسی کو معاف نہیں کیا جاے گا۔اور ہم نے بازار میں صفائی کے لیے میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کو ڈیوٹی لگائی ہے وہ روزانہ بازر ایریا میں صفائی کا کام کریں گے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button