گلگت بلتستان

جوٹیال گلگت میں پولیس کاروائی، آٹھ کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

گلگت (بیورو چیف سے ) پویس نے یاسین کالونی میں چھاپہ مار کر ساڑھے آتھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا. 
پویس ترجمان مبارک جان کے مطابق سی آئی ڈی پویس نے بدھ کے روز مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم شیر جہان ولد اقبال شاہ ساکن جگلوٹ حال یاسین کالونی جوٹیال کو حراست میں لیکر کینٹ تھانہ جوٹیال منتقیل کر کے تحقیقات شروع کردی ترجمان نے بتایا کہ ملزم کافی عرصے سے منشیات کا بیوپار کرتا تھا. 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button