گلگت بلتستان

صدر مملکت ١٩ اکتوبر کو گلگت کا دورہ کرینگے

گلگت( فرمان کریم بیگ) صدر مملکیت ممنوں حسین 19 اکتوبر کو گلگت بلتستان کا دورہ متوقع ہے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر پاکستان ایک روزہ دورے گلگت بلتستان پہنچے گے۔ اپنے دورے کے دوران صدر قراقرم انٹرنیشنل یوینورسٹی میں فکلیٹی سٹاف سے خطاب کرینگے۔ اور مقامی صحافیوں سے بھی ملاقات کرینگے۔ مسلم لیگ(ن) سکرٹیریٹ ذرائع کے مطابق صدر کے متوقع دورے کی انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button