کھیل

راما فیسٹیول میں کوئی کرپشن نہیں ہوا ہے، مخالفین پروپیگنڈہ بند کردے، امن کمیٹی کے ممبران کا مشترکہ بیان

استور (بیورو رپورٹ) استور راما فیسٹول میں کسی بھی قسم کی کوی کرپشن نهیں هوی هے.جو لوگ راما فیسٹول کو نه کرانا چاهتے تھے وه لوگ اس قسم کی بیانات دے رهے هیں.ممبر امن کمٹی استور محمد شفاء،سلیم خان، محمد طارق،اور صدر پولو ایسو ایسشن استور رانا محمد فاروق کی صحافیوں سے خصوصی گفتگو. انھوں نے مزید کها کی راما فیسٹول میں ایک روپے کا کرپشن نهیں هوا هے باهر سے آنے والی ٹیموں کو فی ٹیم آیسی ھزار روپے دیے گیے هیں80000 اور لوکل دو ٹیمیں تھی ان کو 50000روپے دیے گیے هیں استور راما فیسٹول کے حوالے سے منعقد مٹینگ میں امن کمیٹی کے ممبران اور لوکل میڈیا کو ان بوڈ رکھ کر یه تمام چیزیں طے کی گی هیں

اور وه تما ٹیم کپتانوں کو یه رقم دی گی هے. اس طرح کے بیانات RAMA PIC4دینے والے پوری استور قوم کے دشمن هیں وه راما فیسٹول کو کامیاب هوتے هوے دیکھنا نهیں چاهتے تھے.استور انتظامیه نے اس فیسٹول کو کرانے کے لیے اپنی ڈیوٹی سے بڑ کر کام کیا هے اور یه فیسٹول کے پیسے بھی ابھی تک نهیں ملے هیں کسی دے قرضے کے طور پر لے کر اس فیسٹول کو کرایا هے 5400000روپے میں هونے والے اس فیسٹول میں صرف 1200000روپے میں کرایا گیا هے اس فیسٹول میں کونسی کرپشن هوی هے وه همیں بھی بتایں هم اس خبر کی مزمت کرتے هیں اور اس کا حقیقت سے کوی تعلق نهیں هے.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button