پارکنگ کی اجازت نہ ملنے پر این ایل آئی مارکیٹ گلگت میں ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ کی لڑائی

پارکنگ کی اجازت نہ ملنے پر این ایل آئی مارکیٹ گلگت میں ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ کی لڑائی

10 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

pt

گلگت( فرمان کریم) شہر کے معروف این ایل مارکیٹ میں سوزوکی کی داخلے پر منع کرنے پر سوزوکی ڈرائیور نے مارکیٹ میں ڈیوٹی پر مامور سیکورٹی گارڈ کی پٹائی کردی۔ ہفتہ کے روز مارکیٹ میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ ڈیوٹی پر تھا۔ دوران ڈیوٹی ایک سوزوکی نے مارکیٹ میں داخل ہوئی جس پر سیکورٹی گارڈ نے ڈرائیور کو منع کیا ڈرائیور طیش میں آگئے اور سیکورٹی گارڈ پر حملہ کردیا۔ جس کے باعث سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔ دوران لڑائی ہاتھ پاؤں کا آزادنہ استعمال کیا۔ سٹرک کے درمیان لڑائی کے باعث ٹریفک جام ہوگئی۔ مارکیٹ انتظامیہ بروقت پہنچ کر سوزوکی ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔