BISE پشاورچترال کمپس کی کارکردگی پر اظہار اطمنان، محمد آشرف خان صد راپٹاچترال

Apta sadarچترال(بشیر حسین آزاد) آل پرائمری ٹیچر اسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر محمد اشرف خان نے اپنے ایک اخباری بیان میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن پشاور چترال کمپس کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہBISEپشاور کا چترال کمپس انتہائی فعال طریقے سے اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے۔جس کے لئے ہم چیئرمین BISEپشاور ڈاکٹر محمد شفیع خان افریدی کے شکرگذار ہیں اور امید ہے کہ اس عمل کو جاری وساری رکھیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments