گلگت بلتستان

وادی نگر کے گاؤں ہسپر میں برفباری سے عوام گھروں میں محصور ہو گئے

نگر(ریاض علی) وادی نگر کے دوردرازگاؤں ہسپر میں شدید برف باری کے باعث دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع، عوام گھروں میں محصور ہوگئے۔ جبکہ علاقے میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہسپر کی واحد رابط سٹرک بند ہونے کے باعث علاقے کے عوام گاؤں میں محسور ہوگئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے ابھی تک رابط سٹرک کو ٹریفک کے لئے ابھی تک نہیں کھول سکیں ہیں، شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی متاثر۔ادویات، اشیاء خوردونوش کی قلت کا خطرہ، عوام نے اپنے مدد آپ کے تحت رابط سٹرک کو بحال کرنے کے کام شروع کردیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: