٢١ ویں آئنی ترمیم گلگت میں نافذ کرنے کا فیصلہ

گلگت (پ ر) حتمی منظوری کے لیے جی بی کنسل  کا اجلاس فروری میں ہوگا، وزیر ا عظم صدارت کرینگے، آئنی ترمیم کی گلگت بلتستان توسیع کا مقصد قومی ایکشین پلان اور فوجی عدالتوں کے کا قیام کی راہ میں حا’یل روکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔  اسلام آباد میں گلگت بلتستان کانسل کا اجلاس این وقت پر ملتوی، اجلاس بار بار ملتوی ہونے کی وجہ سے بجٹ کی منظوری میں تاخیر ہو رہی ہے ، اراکین کانسل.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments