گلگت بلتستان

ایک درجن ممبران کابینہ کے درمیان من پسند محکمے لیںے کے لیے کھینچا تانی شروع

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے) نگران کابینہ میں محکموں کے قلم دان کےلئے 12 وزرا میں کھینچا تانی تیز ھوگی ھے اپنی پسند کے محکموں کا قلم دان حاصل کرنے کےلئے ھونی والی کشمش سے محکموں کی تقسیم کے سرکاری اعلان میں تاخیر ھونے لگی ھے با خبر ذرائع نے بتایا کہ نگران کابینہ کے وزرا اپنی مرضی کے محکمے حاصل کرنے کی کوشش کررہےہیں جس کی وجہ سے نوٹفکیشن کے اجرا میں تاخیر ھو رهی ھے وزرا کی اکثریت بڑے محکموں کے قلم دان حاصل کرنا چاہتی ھے من پسند محکمے حاصل کرنے کے لیے نگران وزیر اعلی سے فرمایش اور سفارش بھی کی جارہی ھے وزرا کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ کل بروز جمرات متوقع بتائی جارہی ھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button