[ویڈیو]جان نہ پہچان … گورنر گلگت بلتستان

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان جنہیں کچھ دن قبل گورنر گلگت بلتستان کا اضافی عہدہ بھی دیا گیا، علاقے کے سابق وزیر اعلی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید مہدی شاہ سے ایک ٹی وی پروگرام میں محو گفتگو ہیں. یاد رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے برجیس طاہر کو گورنر بنانے کی مخالفت کی ہے اور انکی تعیناتی کو انتحابات میں دھاندلی کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments