کھیل

دیامر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کھیلا گیا

چلاس(مجیب الرحمان)دیامر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل ٹی کے لائن اور کے کے ایچ کے مابین کھیلا گیا۔ٹی کے لائن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں ایک سو چھبیس رنز اسکور کر لیا۔ٹی کے لائن کے بیٹسمین روشن دین نے باون رنز اسکور کئے۔احمد اقبال سینتیس اور شاہد نے بیس رنز بنا کر نمایاں رہے۔جواب میں کے کے ایچ کی پوری ٹیم اٹھاسی رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ٹی کے لائنز کے عالم اور آصف نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔روشن دین کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button