متفرق

چترال، دریاموڑکہو دراسن کے مقام پر خطرناک پل عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی دریا میں گرکر جان بحق

چترال(بشیر حسین آزاد) تفصیلات کے مطابق موڑکہو کے مقام دراسن کے مقام پر پُل عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی دریا میں گرکر وفات پاگئے۔جن کی لاشیں بعد میں دریا سے برآمد کردی گئی۔موڑکہو کے مختلف نالوں میں سیلاب کی وجہ سے راستے بند ہونے کی وجہ سے متبادل راستے کا استعمال کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رکن امیر کشم شہاب الدین کشم سے اپنی بیٹی کو وفاق المدارس کے امتحان کے لئے دراسن لے جارہا تھا کہ خستہ حال پیدل پل سے پھسل کردریا میں گرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button