سیاحتعوامی مسائل

خنجراب نیشنل پارک میں شاہراہِ قراقرم کی پندرہ خوبصورت تصویریں

پاکستان کو دوست ہمسایہ ملک چین سے ملانے والی شاہراہِ قراقرم صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہزارہ سے شروع ہو کر گلگت  بلتستان کے مختلف ضلعوں سے گزرتی ہوئی خنجراب نیشنل پارک تک پہنچ جاتی ہے۔ یہ شاہراہ دشوار گزار علاقوں میں سخت محنت اور قربانیوں کے بعد پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے تعمیر کی گئی تھی۔

شاہراہ قراقرم کے اطراف میں ہر قدم پر خوبصورت مناظر ہیں۔ آج اس پوسٹ میں ہم خنجراب نیشنل پارک کے احاطے میں کھینچی گئی تصاویر قارئین کی نذر کر رہے ہیں۔ یہ تصاویر ہمارے سینئر ممبر اصغر خان نے حال ہی میں لی ہیں۔ آپ بھی دیکھئے اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے۔

Khunjerab (15)

Khunjerab (14)

Khunjerab (13)

Khunjerab (12)

Khunjerab (11)

Khunjerab (10)

Khunjerab (9)

Khunjerab (8)

Khunjerab (7)

Khunjerab (6)

Khunjerab (5)

Khunjerab (4)

Khunjerab (3)

Khunjerab (1)

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button