ایم ایم اے فائٹر علومی کریم کو پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ میں پھولوں کے ہار پہنائے گئے

ایم ایم اے فائٹر علومی کریم کو پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ میں پھولوں کے ہار پہنائے گئے

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر )گلگت بلتستان کے بہا در سپو ت ایشیئن چمپین باکسر علو می کریم کی پیپلز پارٹی سکر یٹر یٹ گلگت آ مد پر پارٹی کے صو با ئی صد ر امجد حسین ایڈووکیٹ ،نائب صد ر عمران ند یم سابق صو با ئی و زیر ڈاکٹر علی مدد شیر ،محمد ایوب شاہ اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں نے والہانہ استقبال کیا۔ پارٹی کے صو با ئی صد ر اور دیگر رہنماؤ ں نے ایشیئن چمپین گو لڈ بلٹ جیتنے پر دلی مبارک باد دی انہوں نے علو ی کر یم کو پھو لو ں کے ہار پہنا ئے اس مو قع پر مختصر خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے صو با ئی صدر نے کہا کہ علو می کریم جیسے بہادر نوجو ان پر پوری گلگت بلتستان کی قو م فخر کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مو جو د ہ صو با ئی حکومت کو گلگت بلتستان کے ٹیلنٹ کی مدد کر نی چا ہئے تا کہ قو م کے دیگر نو جو ان بھی اس طرح کی عا لمی سر گر میوں میں حصہ لے سکیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سے مطا لبہ کرتی ہے کہ قو می ہیرو ز کی بھر پو ر حو صلہ افزا ئی کیلئے فوری اقدامات اٹھا ئے جا ئیں تا کہ علا قے کے دیگر نو جو ان بھی قومی اور بین الا قو امی سطح پر اپنی صلا حیتوں کا لو ہا منو ا کر ملک و قوم کا نام رو شن کریں ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔