متفرق

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی تعمیر نو کا کام جاری، تکمیل میں دو مہینے لگیں گے

گلگت (عبدالرحمن بخاری) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے ہال کی تعمیر نو کا کام تیزی سے جاری ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ اگلے دو ماہ میں یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ اس دوران اسمبلی کا اجلاس کسی دوسرے مقام پر منعقد کرنے کے لیے سپیکر مشاورت کے بعد سمری گورنر کو اجلاس کی حتمی منظوری کے لیے بھجیں گے۔ آئندہ اجلاس میں شاہ سلیم خان ممبر اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-36-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-38-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-39-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-43-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-45-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-46-pm

whatsapp-image-2016-09-22-at-12-47-47-pm

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button