متفرق

گلگت شہر میں فرسٹ جیمز بازار لگایا جارہا ہے

گلگت (نامہ نگار) پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی گلگت شہر میں دو روزہ "جیمز بازار” کا اہتمام کرے گی۔ نمائش کل بارہ تاریخ کو شروع ہو کر تیرہ تاریخ کو روپل ان نامی ہوٹل میں اختتام پزیر ہوگی۔ اس نمائش کے دوران مختلف کاروباری ادارے اور افراد اپنی مصنوعات سٹالز پر رکھیں گے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button