Day: دسمبر 22، 2016
-
ثقافت
نئے سال کی تقر یبات منسوخ ، شہدا ئے حویلیاں کی یاد میں ساد گی سے سال کا آغاز ہوگا، منصور علی شباب
اسلام آباد ( شجا عت علی بہادر سے) چترال کے نامورشاعرو گلو کار منصور علی شباب نے سا نحہ حو…
مزید پڑھیں -
متفرق
ضلعی انتظامیہ کے اہلکار چترال بازار میں تاجروں کو بلاوجہ ہراسان کرنا بند کردیں، تجار یونین کا مطالبہ
چترال(بشیر حسین آزاد) چترال بازار کے کاروباری حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بعض عناصر ایک سازش کے تحت…
مزید پڑھیں -
تعلیم
گانچھے، کندوس سے تعلق رکھنے والے طالبعلم مہدی علی نے مائننگ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ میں گولد میڈل حاصل کر لیا
گانچھے ( محمد علی عالم ) گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے دور افتادہ گاؤں کندوس سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں -
متفرق
دیامر کیمپس کے حوالے سے لگائے گئے الزامات سختی سے مسترد کرتاہوں: گورنر میر غضنفر علیخان
گلگت( پ ر)گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے صوبائی وزیر زراعت حاجی جانبا ز خان ، وزیر ترقی…
مزید پڑھیں -
کالمز
ایک فانی انسان کی لافانی خدمات
تحریر : امان کریم ابن امان اللہ شاہ المعروف جرمن ابتدائے رب جلیل کے بابرکت اسم مبارک سے جس نے…
مزید پڑھیں -
سیاست
گورنر اور وزیر اعلی کی کوششوں سے دیامر کیمپس منظور ہوا، کلاسز کا آغاز جلد ہوگا: فیض اللہ فراق، ترجمان
گلگت(پ،ر)ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گونر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان…
مزید پڑھیں -
صحت
سردیاں بڑھتے ہی تحصیل گوجال میں صحت کے مسائل کا انبار لگ گیا، کوئی سرکاری ڈاکٹر موجود نہیں
گلگت( سٹاف رپورٹر) ضلع ہنزہ کے تحصیل گوجال میں سردی اپنے عروج پر ہونے سے موسمی بیماریوں میں بھی روز…
مزید پڑھیں -
متفرق
سرکاری اداروں میں چور دروازوں سے بھرتیاں نہیں ہونگی، اقبال حسن وزیر اطلاعات، ترقیات و منصوبہ بندی
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے کہا ہے کہ سر…
مزید پڑھیں -
تعلیم
گلگت بلتستان ٹیکنیکل بورڈ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، شیرین اختر پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم
گلگت ( پ ر) پا رلیما نی سیکر یڑی برا ئے تعلیم شرین اختر نے کہا ہے کہ صو با…
مزید پڑھیں -
کیریئر
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے مختلف افسران کے تبادلے
گلگت ( پ ر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں مختلف افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی…
مزید پڑھیں