چلاس کے مضافات تھلپن کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چلاس کے مضافات تھلپن کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(اب نعیم سے) جیسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے ،ضلع دیامر کی تحصیل چلاس کے مضافات تھلپن کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ کھائی میں جاگری کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔مقامی افراد اور ریسکو 1122کے اہلکاروں نے بس کو کھائی سے نکال لیا ۔خوش قسمتی سے بس میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق بس نمبر GLT 1596مسافروں کو لے کر پنڈی جارہی تھی کہ چلاس تھپلن کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے اچانک پھسلن کا شکار ہوگئی اور ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر چھوٹی سی کھائی میں جاگری تاہم بس میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔