عوامی مسائل

سوست: زائدالمعیاد اشیا بیچنے والے دکانداروں کےخلاف مجسٹریٹ کی کاروائی، ضبط شدہ سامان نذرِ آتش

سوست (نامہ نگار) مجسٹریٹ انور جمال اور ایس ایچ او تھانہ سوست وفی احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آج سرحدی قصبے کے بازارمیں مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور زائد المعیاد اشیا ضبط کی۔ مجسٹریٹ نے کہا کہ مضر صحت زائد المعیاد اشیا بیچنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی۔ ضبط شدہ سامان کو مجسٹریٹ نے اپنی نگرانی میں ںذرِ آتش کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button