ایم پی اے بی بی فوزیہ نے جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح کیا

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چترال (بشیر حسین آزاد)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر سڑک کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی صدر عبدالطیف،حاجی سلطان اور فیصل الدین کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments