استو: محکمہ برقیات کا ایک اورلائن مین دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) ضلع استور دوئیاں سے تعلق رکھنے والے  محکمہ برقیات کے ملازم محمد طاہر ولد  عبدالقیوم بجلی کے کھمبے میں کام کے دوران گر کر جانبحق یہ واقع شام  5بجے گاوں شلتر میں بجلی  کے کھمبے میں  کام دوران  چکر آنے سے گر   کر موقعے پر جانبق ہوئے     جس کے بعد مرحوم کی میت کو شام 7بجے استور ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔مرحوم محکمہ برقیات میں 12 سال سے ڈیوٹی کے فرائض  سر انجام دے رہے تھے ۔مرحوم کے سوگواران میں ایک ماں 4بیٹے،  4بیٹاں اور ایک بیوہ شامل ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments